25 مارچ کی ’تاریک رات‘ اور ’آپریشن سرچ لائٹ
25 مارچ کی ’تاریک رات‘ اور ’آپریشن سرچ لائٹ‘: بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پیغام پاکستان میں بھی زیرِ بحث بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان کی سوشل میڈیا پوسٹ بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں 25 مارچ 1971 کو پیش آنے والے ایک سانحے…
