پی ایس ایل دو شہروں تک محدود
پی ایس ایل دو شہروں تک محدود، تماشائیوں کا داخلہ بند: ’بنا شائقین کے ایونٹ کا فائدہ نہیں، بہتر تھا اسے منسوخ کر دیا جاتا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 11واں سیزن 26 مارچ سے شروع ہوگا، تاہم خطے…
